چٹا بٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بچوں کا ایک کھلونا جو لکڑی کی چھوٹی چھوٹی رنگین گولیوں سے بنا ہوتا ہے اور ہلانے سے آواز دیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بچوں کا ایک کھلونا جو لکڑی کی چھوٹی چھوٹی رنگین گولیوں سے بنا ہوتا ہے اور ہلانے سے آواز دیتا ہے۔